نئے صوبوں کا فائدہ عام آدمی کو ہو گا، پوٹھوہار کے خطے کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے: رابطہ کمیٹی

نئے صوبوں کا فائدہ عام آدمی کو ہو گا، پوٹھوہار کے خطے کو بھی الگ صوبہ بنایا ...
نئے صوبوں کا فائدہ عام آدمی کو ہو گا، پوٹھوہار کے خطے کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے: رابطہ کمیٹی
کیپشن: Rabta Committee (Mian Atique)

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کچھ خاندان حکمرانی کر کے صرف چند شہروں کو نوازتے ہیں، پوٹھوہار کے خطے کو بھی الگ صوبہ بنا کر حقوق دیئے جائیں، نئے صوبوں کا فائدہ عام آدمی کو ہو گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے وڈیروں کی غلامی کبھی قبول نہیں کی اور ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کی بات کی ہے۔ پاکستان میں موجودہ نظام کے باعث غریب، غریب تر اور امیر مزید امیر ہوتا گیا ہے، کچھ خاندان حکمرانی کر کے صرف چند شہروں کو نوازتے ہیں لیکن ایم کیو ایم سندھ کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی بات کرتی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -