پپو 2مضامین میں فیل ہوا اور 3میں سپلی آئی ہے، اسے پاس کیسے کہہ سکتے ہیں : شیخ رشید کی پاناما کیس کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم پر تنقید

پپو 2مضامین میں فیل ہوا اور 3میں سپلی آئی ہے، اسے پاس کیسے کہہ سکتے ہیں : شیخ ...
پپو 2مضامین میں فیل ہوا اور 3میں سپلی آئی ہے، اسے پاس کیسے کہہ سکتے ہیں : شیخ رشید کی پاناما کیس کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم پر تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کیساتھ ملکر وزیرا عظم کیخلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پپو 2مضامین میں مکمل فیل اور 3میں سپلی ہے تو اسے پاس کیسے کہہ سکتے ہیں ؟

قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پپو فیل ہو گیا ، جلد شہروں میں کال دیں گے اور وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ملکر احتجاج کریں گے ۔

کرکٹر احمد شہزاد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، دعائیں قبول ہو گئیں

انہوں نے کہا کہ قوم تیار ہو جائے ، ہم پارلیمنٹ میں بھی لڑیں گے اور سڑکوں پر بھی آئیں گے ۔شیخ رشید نے سوال اٹھایا کہ پپو 2 مضامین میں مکمل فیل ہے جبکہ 3میں سپلی ہے تو اسے پاس کیسے کہہ سکتے ہیں؟

مزید :

قومی -