شہباز شریف سے یورپی پارلیمانی وفد کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

قومی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے یورپی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

میاں نواز شریف تحقیقات کیلئے تیار، پیپلزپارٹی اپنی عقل و دانش کے مطابق پوزیشن تبدیل کرتی ہے:خواجہ آصف

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور یورپ کے پارلیمانی وفد کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جبکہ اس دوران باہمی دلچسپی کے امور،تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال بھی کیا گیا۔وزیراعلی پنجاب کا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اوریورپی یونین کے ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات ہیںاوریونین پاکستان کاایک بڑاتجارتی پارٹنرہے۔