نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ
نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بارڈر فورسز کی جانب سے کوٹلی کے مقام پر نکیال سیکٹر میں واقع پاکستانی گاوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تاہم پاکستانی فورسز کی جانب سے جوابی کاروائی کے بعد بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -