نیب بدعنوانی کے خاتمے کیلیے پر عزم ہے:قمرزمان چوہدری

نیب بدعنوانی کے خاتمے کیلیے پر عزم ہے:قمرزمان چوہدری
نیب بدعنوانی کے خاتمے کیلیے پر عزم ہے:قمرزمان چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کے چیر مین قمرزمان کا ویانامیں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیب بد عنوانی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے۔اداروں سے بد عنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے ۔
چیرمین نیب کا مزید کہنا تھا کہ نیب نے50 ارب روپے کی رقم ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی جبکہ ادارے کی اینٹی کرپشن حکمت عملی اور نئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے خط نہیں لکھا:ترجمان نیب
شرکاءنے نیب کی کرپشن کے خلاف”بدعنوانی کو نہ کہو“نامی مہم کو سراہا۔

مزید :

قومی -