وزیراعظم سے شہباز شریف اور محمود خان اچکزئی کی الگ الگ ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے شہباز شریف اور محمود خان اچکزئی کی الگ الگ ملاقاتیں، سیاسی ...
وزیراعظم سے شہباز شریف اور محمود خان اچکزئی کی الگ الگ ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاناما کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ شہباز شریف اورمحمود خان اچکزئی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے فوری بلائے جانے پر وزیراعلیٰ شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے اور وزیراعظم سے الگ ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دریں اثنا پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے بھی الگ ملاقات کی۔

مزید :

قومی -