بھارت پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہا ہے:خواجہ آصف

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہا ...
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہا ہے:خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہاہے۔

امریکا ،مسافر پروازوں پر الیکٹرانک مصنوعات ساتھ رکھنے پر عائد کی گئی پابندی ختم
تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا ایک انٹرویو میں کہناتھاکہ پاکستان کے دشمن چین پاکستان اقتصادی راہداری اورگوادرکی بندرگاہ جیسے منصوبوں کی وجہ سے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سازش کررہے ہیں جبکہ نوازشریف کی دانشمندانہ قیادت میں پاکستان نے اقتصادی شعبے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متعدد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔وزیردفاع نے کہاکہ پاکستان ہرشعبے میں ترقی کررہاہے اور بہت جلد اقتصادی قوت کے طورپرابھرکرسامنے آئے گا۔

مزید :

قومی -