ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر بھجوانے کے بیان پر آج بھی قائم ہوں :شہباز شریف

ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر بھجوانے کے بیان پر آج بھی قائم ہوں :شہباز ...
 ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر بھجوانے کے بیان پر آج بھی قائم ہوں :شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر بھجوانے کے بیان پر آج بھی قائم ہوں۔علمائے کرام کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان نے بھی ختم نبوت کے عقیدے کی توثیق کی ہے، عقیدہ ختم نبوت سے متعلق حلف نامہ اصل حالت میں واپس لایا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ختم نبوت کے عقیدے پر غیر متزلزل ایمان تھا، ہے اور رہے گا، (ن) لیگ کی حکومت ختم نبوت عقیدے پر غیر متزلزل ایمان رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے اس مسئلے پر فوری بیان دیا، میں نے کہا تھا جس نے بھی یہ گستاخی کی ہے، اسے گھر بھجوا دیں اور آج بھی اس پر بیان پر قائم ہوں۔

مزید خبریں :”شادی کے بعد 21 سال کی عمر میں شوہر کیساتھ سفر کرتے ہوئے میری گاڑی کھائی میں گرگئی، میرا شوہر فوراً باہر نکلا اور۔۔۔ “ منیبہ مزاری نے اپنی زندگی کے سب سے دردناک پہلو سے پردہ اٹھا دیا

مزید :

قومی -