ظلم کا تختہ الٹنے والا ہے، بارش فتح کی نوید ہے: طاہرا لقادری

ظلم کا تختہ الٹنے والا ہے، بارش فتح کی نوید ہے: طاہرا لقادری
 ظلم کا تختہ الٹنے والا ہے، بارش فتح کی نوید ہے: طاہرا لقادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری نے دھرنے کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے کی رات بارش کا آنا فتح کی نوید ہے، اب ظلم کا تختہ الٹنے والا ہے اور منزل قریب آچکی ہے۔ ظالم حکمرنوں کے احتساب کا وقت آرہا ہے اور مرجھائے ہوئے چہروں پر خوشی پھیلنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں کرپٹ حکمرانوں کے نام ای سی ایل میں دیکھ رہا ہوں،ان ظالمو ں سے ظلم کا بدلہ لیں گے، تمام شرکاءحوصلے بلند رکھیں کیونکہ انقلاب ان حکمرانوں کے پھیلائے ہوئے تعفن کا ختم کرنے آنے والا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -