پاکستان ایک امن پسند ملک، عالمی کرکٹ ٹیموں کے دورے سے اس نظریے کو مزید تقویت ملے گی :احسن اقبال

پاکستان ایک امن پسند ملک، عالمی کرکٹ ٹیموں کے دورے سے اس نظریے کو مزید تقویت ...
پاکستان ایک امن پسند ملک، عالمی کرکٹ ٹیموں کے دورے سے اس نظریے کو مزید تقویت ملے گی :احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ،عالمی کرکٹ کی واپسی سے اس نظریے کو مزید تقویت ملی گی۔
اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور نجم سیٹھی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہم ایک امن پسند اور کرکٹ کو چاہنے والے قوم ہیں اور عالمی کرکٹ کی واپسی سے دنیا میں پاکستان کے نظریے کو مزیدتقویت ملے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے،حکومت کھیلوں کی پذیرائی کے لیے سرگرم ہے۔

یہ بھی ُپڑھیں.

پاکستان ، افغانستان نہیں، ٹرمپ حساب برابر کرنا چاہتے ہیں تو ہم پائی پائی کا حساب کریں گے: آصف علی زردای
عالمی پلئیرز کی سیکورٹی کے حوالے سے ان کاکہناتھاکہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کو تحفظ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کیلیے منظم اور مربوط حکمت عملی بنائی جائے گی

مزید :

قومی -