وزیراعظم نے اٹارنی جنرل سے دہشت گردوں کی تفصیلات طلب کر لیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے اٹارنی جنرل سے دہشت گردوں کے کیسز کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اٹارنی جنرل دہشت گردوں کے خلاف حکم امتناعی خارج کرنے کے لیے متعلقہ عدالتوں سے رجوع کریں۔
دہشتگردی کیخلاف مل کر لڑیں گے: 700بھارتی طلبا کے نواز شریف کو خطوط
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بچوں اور شہریوں کے قاتلوں پر کسی قسم کا رحم نہیں کیا جائے گا ، حکومت دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے یکسو ہیں۔