پیر پگاڑا کی بلاول بھٹوسے متعلق پیشن گوئی سچ ثابت ہونے والی ہے :ارباب غلام رحیم

پیر پگاڑا کی بلاول بھٹوسے متعلق پیشن گوئی سچ ثابت ہونے والی ہے :ارباب غلام ...
پیر پگاڑا کی بلاول بھٹوسے متعلق پیشن گوئی سچ ثابت ہونے والی ہے :ارباب غلام رحیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم  نے کہا ہے کہ پیر پگاڑا کی بلاول کے بارے کی گئی پیشن گوئی پوری ہو نے والی ہے کہ بلاول بھٹو ن لیگ میں شامل ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی شروع ہی سے غیر مہذب رہی ہے اور سندھ حکومت نے عام آدمی اورکسانوں کا خون چوس لیاہے ۔انہوں نے کہاکہ پیر پگاڑا نے بلاول بھٹو کے بارے میں پیشن گوئی کی تھی جو کہ سچ ثابت ہونے والی ہے کہ بلاول بھٹو ن لیگ میں شامل ہو جائیںگے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -