ملکی ترقی کیخلاف سازشوں پر نیازی صاحب کا نام تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائے گا، شہباز شریف

ملکی ترقی کیخلاف سازشوں پر نیازی صاحب کا نام تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائے ...
ملکی ترقی کیخلاف سازشوں پر نیازی صاحب کا نام تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائے گا، شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہر روزنیاسیاسی تماشالگا نے والے ہوش کے ناخن لیں،دھرنے اورلاک ڈاؤن سے ترقی کے عمل کونقصان پہنچایاگیا،عوام نے احتجاجی سیاست سے لاتعلق رہ کران کے منفی عزائم کوناکام بنایااورہرالیکشن میں عوام نے جھوٹ کی سیاست کے علمبرداروں کومستردکیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا پے درپے شکستوں سے بھی نیازی صاحب نے کوئی سبق نہیں سیکھانیازی صاحب کانام تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھاجائےگااورملکی ترقی کیخلاف سازشوں کے ذکرپرسب سے پہلے ان کانام آئےگاان کا کہنا تھا ترقی کے مخالفین جان لیں ان کی منفی سیاست کاہرحربہ ناکام رہےگا۔

مزید :

قومی -