جے آئی ٹی عید پر صرف ایک چھٹی کریگی: واجد ضیاءکا صحافی کے سوال پر جواب

جے آئی ٹی عید پر صرف ایک چھٹی کریگی: واجد ضیاءکا صحافی کے سوال پر جواب
جے آئی ٹی عید پر صرف ایک چھٹی کریگی: واجد ضیاءکا صحافی کے سوال پر جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءکا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی عید پر بھی اپنا کام جاری رکھے گی اورارکان صرف ایک چھٹی کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واجد ضیاءنے جے آئی ٹی کی تیسری رپورٹ آج سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ کے سامنے پیش کر دی ۔ سر بمہررپورٹ 2کتابوں پر بھی مشتمل ہے ۔
واجد ضیاءسپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ جے آئی ٹی عید پر کتنی چھٹیاں کریگی جس پر واجد ضیاءنے جواب دیا کہ عید پر صرف ایک چھٹی کریں گے۔

مزید :

قومی -