کل بابر اعوان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے :عمرا ن خان

کل بابر اعوان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے :عمرا ن خان
کل بابر اعوان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے :عمرا ن خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے انکشاف کیا کہ کل پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بابر اعوان بھی ہماری کشتی میں شامل ہو جائیں گے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کل بروز جمعتہ المبارک پیپلز پارٹی کے سینئررہنماءبابر اعوان ان کی جماعت میں شامل ہونے کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف کا مزید کہناتھا کہ وہ شیخ رشید سے بھی ملنے جائیں گے اوران کو بھی پی ٹی آئی جوائن کرنے کی دعوت دیں گے،واضح ہے الیکشن قریب آتے ہی سیاسی وفاداریوں کو تبدیل کرنا معمول کی بات ہے۔

مزید :

قومی -