ؒ چیف جسٹس نے انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا

ؒ چیف جسٹس نے انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے ...
ؒ چیف جسٹس نے انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئیں درخواستیں رجسٹرار نے اعتراضات لگا کر واپس کردی تھیں ۔درخواست گزاروں نے رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی ۔درخواست گزاروں میں شیخ رشید بھی شامل ہیں اور آج ان کے وکیل فروغ نسیم نے چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش ہوئے جہاں جسٹس ثاقب نثار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم رک کے درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں ۔

مزید :

قومی -