آج میجراسحاق شہداکے قافلے میں شامل ہوگئے :نواز شریف

آج میجراسحاق شہداکے قافلے میں شامل ہوگئے :نواز شریف
آج میجراسحاق شہداکے قافلے میں شامل ہوگئے :نواز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ آج میجراسحاق شہداکے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ شہدا کے خاندان پاکستان کے حقیقی وارث ہیں۔

سی پیک کی بدولت گوادر مچھیروں کے چھوٹے قصبے سے اب بین الاقوامی اہمیت کا شہر بن گیا ہے: شاہد خاقان عباسی
تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر اسحاق کے بارے اظہا ر خیال کرتے ہوئے کہناتھا کہ شہدانے قوم کے کل کیلئے اپناآج قربان کیا ہے ، قوم اپنے بیٹے کی عظیم قربانی کوہمیشہ یادرکھے گی۔انہوں نے کہاکہ آج میجراسحاق شہداکے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ شہدا کے خاندان پاکستان کے حقیقی وارث ہیں۔واضح رہے کہ شہید ہونے والے 28سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے ۔

مزید :

قومی -