سری نگر : شوپیاں میں بھارتی فوجی دستے پر حملہ ،3اہلکار ہلاک، 4زخمی : بھارتی میڈیا

سری نگر : شوپیاں میں بھارتی فوجی دستے پر حملہ ،3اہلکار ہلاک، 4زخمی : بھارتی ...
سری نگر : شوپیاں میں بھارتی فوجی دستے پر حملہ ،3اہلکار ہلاک، 4زخمی : بھارتی میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج کے دستے پر حملے میں 3فوجی ہلاک اور 4زخمی ہو گئے۔حملے میں ایک شہری بھی جاں بحق ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نامعلوم ملزما ن نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں پٹرولنگ کرتے بھارتی فوجی قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3فوجی ہلاک ہو گئے ۔ حملے میں دیگر4 بھارتی فوجی زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس حملے میں ایک شہری بھی جاں بحق ہو ا ہے جس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -