نوازشریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خط، یوم پاکستان کے موقع پر مبارک باد پیش کی

نوازشریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خط، یوم پاکستان کے موقع پر مبارک ...
نوازشریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خط، یوم پاکستان کے موقع پر مبارک باد پیش کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف کو بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے مبارک باد پیش کی ہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوازشریف کو یوم پاکستان کی مبارکباد خط کے ذریعے بھیجی ہے،خط میں یہ بھی کہا گیاہے کہ پاکستان سمیت تمام ہمسایہ ملکوں سے مضبوط تعلقات اولین ترجیح،بھارت یہ تعلقات دہشتگردی اور کسی عداوت سے پاک ماحول میں چاہتاہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -