تحریک انصاف میں اہم تبدیلیاں،چورہدری سرور پنجاب کے کنوینیئر کا عہد ہ سنبھالیں گے

تحریک انصاف میں اہم تبدیلیاں،چورہدری سرور پنجاب کے کنوینیئر کا عہد ہ ...
تحریک انصاف میں اہم تبدیلیاں،چورہدری سرور پنجاب کے کنوینیئر کا عہد ہ سنبھالیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے جسٹس (ر)وجیہہ الدین کی رپورٹ پر عملدرآمد کافیصلہ کرتے ہوئے تمام عہدیداروں کو ہٹھانے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور پنجاب کے کنوینیئر کا عہدہ بھی سنبھالیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق ان تمام فیصلوں کا اعلان آج شام عمران خان پریس کانفرنس میں کریں گے اور تمام عہدیداروں کوہٹھانے کے بعد پی ٹی آئی کا عبوری سیٹ اپ لایا جائے گاجبکہ پارٹی کے نئے انتخابات خیبر پختون خواہ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد کروائے جائیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -