بھارتی وزیر کا بیان پاکستان کے خدشات کی تصدیق کرتا ہے: سرتاج عزیز

بھارتی وزیر کا بیان پاکستان کے خدشات کی تصدیق کرتا ہے: سرتاج عزیز
بھارتی وزیر کا بیان پاکستان کے خدشات کی تصدیق کرتا ہے: سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بیان سے پاکستان کے خدشات کی تصدیق ہوتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم بھارتی وزیر کے بیان نے ہمسایہ ملک کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ہمارے خدشات کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلا موقع ہے کہ کسی وزیر نے کسی دوسرے ملک میں دہشت گردی کی وکالت کی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -