2015ءمیں نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کی خوشیاں دو مرتبہ منائی جائیں گی

2015ءمیں نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کی خوشیاں دو مرتبہ منائی جائیں گی
2015ءمیں نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کی خوشیاں دو مرتبہ منائی جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) آئندہ سال 2015ءعالم اسلام کے لئے باعث برکت ہوگا جس میں پیغمبر اسلام آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کی خوشیاں دو مرتبہ منائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ سال 2015ءمیں 11 ربیع الاول پہلی مرتبہ جنوی کے پہلے ہفتہ میں اور دوسری مرتبہ دسمبر کے آخری ہفتہ میں آئے گی اس طرح دنیا بھر کے مسلمان 2015ءمیں دو مرتبہ جشن عید میلاد النبیﷺ منائیں گے۔

مزید :

قومی -