ایف سی،پولیس اورحساس اداروں کا چمن میں سرچ آپریشن ،قبائلی رہنما کا بیٹا زخمی حالت میں بازیاب

ایف سی،پولیس اورحساس اداروں کا چمن میں سرچ آپریشن ،قبائلی رہنما کا بیٹا زخمی ...
ایف سی،پولیس اورحساس اداروں کا چمن میں سرچ آپریشن ،قبائلی رہنما کا بیٹا زخمی حالت میں بازیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف سی، پولیس اور حساس اداروں نے چمن میں سرچ آپریشن کے دوران قبائلی رہنما کے بیٹے کو زخمی حالت میں بازیاب کروالیا ہے۔

شام اور لیبیا میں مسلمانوں کا قتل عام افسوسناک، گزشتہ 3سال میں ہم نے دہشتگردی پر کافی قابو پالیا:سرتاج عزیز

پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران زخمی حالت میں بازیاب کرائے جانے والے شخص کی شناخت قبائلی رہنما کے بیٹے تاج اچکزئی کے نام سے ہوئی جسے کالج روڈسے اغوا کیاگیا تھا۔حساس اداروں نے سرچ آپریشن میں کمپاونڈ سے2خودکش جیکٹ،2ایس ایم جیزاوردیگرتخریبی مواد بھی بر آمد کر لیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -