30 نومبرکو کچھ نہیں ہوگا، امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب نواز شریف کے ساتھ ہیں: جمشید دستی

30 نومبرکو کچھ نہیں ہوگا، امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب نواز شریف کے ساتھ ہیں: ...
30 نومبرکو کچھ نہیں ہوگا، امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب نواز شریف کے ساتھ ہیں: جمشید دستی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکی مروت (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے30 نومبر کو کچھ نہیں ہوگا، حقیقی تبدیلی اسی وقت آئے گی جب اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا۔ انہوں نے لکی مروت میں مقامی صحافی ظفر اقبال کے بھائی جاوید کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حکومتوں کی تبدیلی امریکہ برطانیہ اور سعودی عرب کی ایما پر ہوتی ہے اور فی الوقت یہ طاقتیں نواز شریف کو سپورٹ کررہی ہیں۔ ایک سوال پر کہا کہ ملک آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر چلایا جارہا ہے۔ شریف برادران نے جعلی ریلیف کیمپ لگوا کر متاثرہ عوام اور رقوم کو دھوکہ دیا۔

مزید :

قومی -