کور کمانڈر لاہور کی میجر اسحاق شہید کے گھر آمد ، فاتحہ خوانی کی:آئی ایس پی آر

کور کمانڈر لاہور کی میجر اسحاق شہید کے گھر آمد ، فاتحہ خوانی کی:آئی ایس پی آر
کور کمانڈر لاہور کی میجر اسحاق شہید کے گھر آمد ، فاتحہ خوانی کی:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کور کمانڈر لاہورلیفٹینٹ جنرل عامر ریاض  شہید میجر محمد اسحاق کے گھر گئے،انہوں نے ان کی شہادت کو سراہا اور شہیدکے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

آپریشن ردالفساد،ایف سی بلوچستان کی کارروائی،2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ و بارود برآمد:آئی ایس پی آر

مزید :

قومی -