بھارت کی طرف سے ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ، احتجاج اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو ریکارڈ کروا دیا :آئی ایس پی آر

بھارت کی طرف سے ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ، احتجاج اقوام متحدہ کے ...
بھارت کی طرف سے ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ، احتجاج اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو ریکارڈ کروا دیا :آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کی جاررہی ہے جس کا احتجاج اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو ریکارڈ کروا دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت گزشتہ رات سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کررہا ہے،بھارتی فوج نے ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے،پاکستان نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -