جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفدکی ملاقات، دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا

جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفدکی ملاقات، دہشتگردی کے خلاف پاک ...
جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفدکی ملاقات، دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے اعلیٰ حکام کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد میں افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن، پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن اور افغانستان میں تعینات امریکی سفیر شامل تھے ۔

روزنامہ پاکستان کی تازہ ترین اور دلچسپ خبریں اپنے موبائل اور کمپیوٹر پر براہ راست حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
وفد نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال،باہمی دلچسپی کے امور اور پاک افغان بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر امریکی وفد نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -