پاکستانی چاہے پیاسے مر جائیں لیکن ان 42 کمپنیوں میں سے کسی ایک کا پانی بھی کبھی نہ پئیں، ٹیسٹ رپورٹ آگئی، منرل واٹر کے نام پر زہر بیچنے والوں کا پول کھل گیا

پاکستانی چاہے پیاسے مر جائیں لیکن ان 42 کمپنیوں میں سے کسی ایک کا پانی بھی ...
پاکستانی چاہے پیاسے مر جائیں لیکن ان 42 کمپنیوں میں سے کسی ایک کا پانی بھی کبھی نہ پئیں، ٹیسٹ رپورٹ آگئی، منرل واٹر کے نام پر زہر بیچنے والوں کا پول کھل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (جاوید اقبال )صو با ئی دا را لحکومت سمیت ملک بھر میں بو تل کا پانی فرو خت کر نے وا لی 42کمپنیو ں کے برا نڈ کا پا نی غیر محفوظ اور آلو دہ قرا ر دیا گیا ہے ۔ ان میں سے زیا د ہ تر کمپنیو ں کے بو تل کے پا نی میں آرسینیک کی مقدا ر حد سے زیا د ہ ر یکا رڈ ہو ئی ہے ۔جبکہ بعض کمپنیو ں کے پانی میں مائیکروبیا لو جیکل بیکٹریا پا یا گیا ہے جبکہ بعض برا نڈ کے پا نی میں سوڈ یم اورپو ٹیا شمیم کی مقدا ر مقررہ حد سے خطر نا ک حد سے زیا د ہ پا یا گیا ہے ۔ جس کی تصد یق پی سی ار ڈ بیلوآر کی ر پو رٹ میں کی گئی ہے ۔

سابق آرمی چیف راحیل شریف کوملنے والی زمین کی اصل حقیقت سامنے آگئی، جان کر آپ کو دشمنوں پر شدید غصہ آئے گا

2013کے مقابلے میں 2016میں قرا ر د ئیے گئے غیر محفوظ پا نی والی کمپنیو ں میں 105فیصد اضا فہ ہواہے ۔ ان کمپنیو ں میں سے 16برا نڈ کے پانی میں آر سینک کی مقدا ر دس پی پی بی کی بجا ئے بڑ ھ کر 12سے 85پی پی بی تک پا ئی گئی ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے انتہا ئی مضر صحت قرا ر د ی گئی ہے ۔ ایساپا نی استعما ل کر نے والو ں میں کڈ نی کے فیلئیری، ر قا ن ، جلد ی امرا ض ، بلڈ پر یشر کی بیما ر یا ں ، د ل کے امرا ض ، خواتین میں زچگی کے مسائل اور بلیک فٹ جیسی بیماریاں پھیلنے کا قوی امکا ن ہو تا ہے ۔

ذرا ئع کے مطا بق پا نی پر تحقیق کر نے والے سر کا ر ی ادرے پا کستا ن کو نسل آف ر یسرچ ان واٹر ر یسورسز کی ر پو رٹ کے مطا بق پا کستا ن کے بڑ ے شہرؤ ں جن میں لا ہور ، پشاور ، کرا چی ، اسلام آبا د ،کو ئٹہ وغیر ہ شامل ہیں سے مختلف کمپنیو ں کے برا نڈ کی بو تلو ں میں بند پا نی کے 124نمونہ جا ت حا صل کئے گئے اور ان کا تجزیہ کیا گیا جس میں 42برا نڈ کا پا نی غیر محفوظ قرا ر د یا گیا ۔3قسم کے ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے زیا د ہ تر بو تلو ں کے پا نی میں آر سینک یعنی "سینکیا ں "پا یا گیا ہے ۔ دوسرے ٹیسٹ میں بو تل کے پا نی کے مائیکروبیا لو جیکل ٹیسٹ ہو ئے ان میں بیکٹر یا سامنے آیا اور پا نی کو آلو دہ قرا ر دیا گیا ۔ تیسرے ٹیسٹ میں سوڈ یم اور پو ٹا شیم کی مقدا ر ضرورت سے زیا د ہ پا ئی گئی ۔

نوجوان لڑکی والد کو بتائے بغیر اچانک گھر سے غائب ہوگئی، جب واپس آئی تو باپ نے مارنے کی بجائے سبق سکھانے کیلئے ایسا کام کردیا کہ پوری دنیا داد دینے پر مجبور ہوگئی

جن کمپنیو ں کے پانی کو غیر محفوظ قرا ر دیا گیا ان میں الحیدر ، نو بل ، ڈرا پ آئس ، الثناء واٹر، ڈ یز پیو ر ،ایکواسیف ، ایفٹ واٹر ، بٹ واٹر، آئی سی او واٹر ،کو رل واٹر ، فر یش واٹر ، پا ک ایکوا ، الحبیب واٹر کمپنی ، ایکوا عریبا ء ، سلور واٹر ،صو فی واٹر ،ویل کیر واٹر ، نیو ڈ پ لا ئٹ واٹر ،ایکوا واٹر ، ایکواسما رٹ ، نیو سما رٹ ایکوا، رائل بلیوواٹر ،ایکوا نیشنل ، میزا ن پیور واٹر ، سکا ئی بلیو واٹر ، سکا ئی واٹر ،این جی فریش واٹر ،ٹو ٹل واٹر ، ایچ ایف سی واٹر ،نیو نیشنل واٹر ،ڈیذرٹ پیور واٹر شامل ہیں ۔ کو نسل نے ر پورٹ وفاقی اور صوبا ئی حکو متو ں کو ارسال کر د ی ہے ۔ اس حوالے سے کو نسل نے مزکو ر ہ برا نڈ ز کے پانی کو انسانی صحت کے لئے غیر محفوظ قرا ر دیا ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -