الیکشن کمیشن ارکان کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج (سوموار) طلب کر لیا گیا

الیکشن کمیشن ارکان کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج (سوموار) طلب ...
الیکشن کمیشن ارکان کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج (سوموار) طلب کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن ارکان کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج (پیر) صبح 10:30 بجے طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں میں سے منتخب کیے گئے 3,3 ناموں میں سے ایک ایک نام کا انتخاب کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن ارکان کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج (سوموار) صبح 10:30 طلب کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت کمیٹی کے

چیئر مین پرویز رشید کریں گے۔ منعقدہ اجلاس میں12  رکنی کمیٹی قائد ایوان اور حزب اختلاف کی جانب سے بھیجے گئے ناموں کی فہرستوں کا جائزہ لے گی جسکے بعد چاروں صوبوں میں سے منتخب کیے گئے تین تین ناموں میں سے کمیٹی ایک ایک نام کا انتخاب کرے گی۔ اجلاس میں نوٹیفکیشن کے مرحلے کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔

مزید :

قومی -