آپریشن ردالفساد, فرنٹیئر کورکا مہمند ایجنسی میں سرچ آپریشن ، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد:آئی ایس پی آر

آپریشن ردالفساد, فرنٹیئر کورکا مہمند ایجنسی میں سرچ آپریشن ، بھاری مقدار میں ...
آپریشن ردالفساد, فرنٹیئر کورکا مہمند ایجنسی میں سرچ آپریشن ، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)فرنٹیئر کورنے مہمند ایجنسی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔

شہر لاہور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،سیکیورٹی فورسز نے 2دہشتگردوں کوگرفتار کر لیا
پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ملک بھر میں جاری آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کے تحت فرنٹیئر کور (ایف سی ایف سی کے پی کی بھاری نفری نے مہمند ایجنسی کے علاقے دعاگئی میں انٹیلی جنس بنیادپرآپریشن کے دورا ن اسلحہ وگولہ بارود کابڑا ذخیرہ برآمدکرکے باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔کارروائی کے دوران بر آمد ہونے والے اسلحے میں ہتھیار،سب مشین گنز،آر پی جی 7 شامل، مکمل تیارخودکش جیکٹس،ریموٹ کنٹرول بم،بال بیئرنگزکے11باکس ، گرینیڈز اور مواصلاتی آلات بھی شامل ہیں۔

مزید :

قومی -