نوازشریف کو عوام نے منتخب کیا، عمران خا ن نے نہیں ،2018کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست دیں گے:وفاقی وزیر احسن اقبال

نوازشریف کو عوام نے منتخب کیا، عمران خا ن نے نہیں ،2018کے انتخابات میں پی ٹی ...
نوازشریف کو عوام نے منتخب کیا، عمران خا ن نے نہیں ،2018کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست دیں گے:وفاقی وزیر احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارروال(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کوملک کے عوام نے منتخب کیاہے عمران خان نے نہیں ،ہم 2018کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست دیدیں گے۔

شہر قائدمیں سی ٹی ڈی کارروائی ،مردشماری کی ٹیم پر حملے کا منصوبہ ناکام ، ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراحسن اقبال کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ خان صاحب کی جماعت حسد کرنے والوں کی جماعت ہے لیکن افسوس کہ ان کے اس حسد کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی موجود نہیں ہے۔تحریک انصاف چاہے جتنے مرضٰ جھوٹ پر مبنی سیاست کر لے ایسی سیاست کا انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا ،ہم انشااللہ سال 2018 کے آنیوالے انتخابات میں پی ٹی آئی کو بری طرح شکست دیں گے ۔

مزید :

قومی -