دھرنا ختم کروانے کیلئے پولیس اور ایف سی کا آپریشن ،آگے سے مظاہرین نے وہ کام کردیا جو سکیورٹی اداروں نے سوچابھی نہ تھا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں تحریک لبیک کادھرنا ختم کروانے کیلئے پولیس اور ایف سی کا آپریشن جاری ہے ، سکیورٹی اداروں کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی جارہی ہے ،آگے سے مظاہرین نے سکیورٹی اداروں کی جانب سے پھینکے جانب والے شیل پولیس کی جانب پھینکنے شروع کر دیئے ہیںجس سے اہلکاروں کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے اس کے ساتھ ساتھ پولیس پر پتھراﺅ بھی کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:۔دھرنا مظاہرین کی پولیس آپریشن سے نمٹنے کی حکمت عملی سامنے آ گئی