پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران دھرنا قائدین کے سٹیج کا گھیراﺅ کر لیا

پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران دھرنا قائدین کے سٹیج کا گھیراﺅ ...
پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران دھرنا قائدین کے سٹیج کا گھیراﺅ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران دھرنا قائدین کے سٹیج کا گھیراﺅ کر لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے دوران سکیورٹی اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر گنوں کے استعمال سے دھرنا مظاہرین بڑی تعداد میں منتشر ہو گئے ہیں اور سینکڑوں کو گرفتار کرلیاگیاجبکہ پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے دھرنا قائدین کے سٹیج کو گھیرے میں لے لیا۔

مزید پڑھیں:۔تحریک لبیک کے دھرنے کیخلاف آپریشن، دھرنا قائدین نے سپیکر سنبھال لیے، ایف سی اہلکاروں کو جذباتی کرنے کی کوشش

مزید :

قومی -اہم خبریں -