نواز شریف کی پریس کانفرنس،چودھری نثار پنجاب ہاﺅس پہنچ گئے

نواز شریف کی پریس کانفرنس،چودھری نثار پنجاب ہاﺅس پہنچ گئے
نواز شریف کی پریس کانفرنس،چودھری نثار پنجاب ہاﺅس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس سے قبل سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار پنجاب ہاﺅس پہنچ گئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں ، وفاقی وزراءاور اہم رہنماﺅں کی بڑی تعداد پنجاب ہاﺅس میں موجود ہے جبکہ سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار بھی پنجاب ہاﺅس پہنچ گئے اور انہوں نے نواز شریف سے ملاقات بھی کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -