”مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے کہ۔۔۔“ نواز شریف نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 70 سالہ پرانے کینسر کا علاج تشخیص کرنے کا وقت آ گیا ہے ورنہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں ملک کسی بڑے سانحہ کا شکار نہ ہو جائے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں یہ کام کرتا رہوں گا۔۔۔“ نواز شریف نے دبنگ اعلان کر دیا، جان کر آصف علی زرداری بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ فیصلوں کی ساکھ نہ رہے تو عدالتوں کی بھی ساکھ نہیں رہتی جبکہ ہماری تاریخ ایسے فیصلوں سے بھری پڑی ہے جن سے ندامت ہوتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”آمرانہ دور میں تو مجھے یہ حق حاصل تھا کہ۔۔۔“ نواز شریف نے پہلی مرتبہ آمریت کی ’تعریف‘ کر دی، پرویز مشرف کے دور کا ذکر ایسے لفظوں میں کر دیا کہ خود پرویز مشرف بھی حیران رہ جائیں گے
ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم 70 سالہ پانے کینسر کا علاج تشخیص کریں ورنہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں ملک کسی بڑے سانحہ کا شکار نہ ہو جائے۔