نوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان’ عاشق و معشوق‘ جیسا تعلق ہے :خواجہ سعد رفیق

نوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان’ عاشق و معشوق‘ جیسا تعلق ہے :خواجہ سعد ...
نوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان’ عاشق و معشوق‘ جیسا تعلق ہے :خواجہ سعد رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان ”عاشق و معشوق“ جیسا تعلق ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ زیادتی یا نا انصافی ہوئی تو چپ نہیں بیٹھیں گے اور نہ زبان بند کریں گے۔سعد رفیق نے کہا کہ چوہدری نثار اور میاں نوازشریف کے درمیان عاشق و معشوق جیسا تعلق ہے، چوہدری نثار نے نوازشریف کی وطن واپسی کے موقع پر گلے شکوے بھی کیے اور مفید مشورے بھی دیے۔

مزید :

قومی -