وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ،سکیورٹی داروں کے سربراہوں کی شرکت

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ،سکیورٹی داروں کے سربراہوں کی شرکت
وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ،سکیورٹی داروں کے سربراہوں کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے شرکت کی۔اس اجلاس میں آجی ایف سی بلوچستان اور خیبر پختونخوا نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ کراچی آپریشن کو ہر حا ل میں منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ چیلنجز سے نبٹنے کیلئے تمام سکیورٹی اداروں میں تعاون ضروری ہے۔ان کا مزید کہناتھا کہ دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں سول آرمڈ اداروں کا کردار سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

امام کعبی شیخ خالد الغامدی کی پارلیمنٹ آمد،نماز مغرب کی امامت بھی کروائی

مزید :

قومی -