آپریشن ”رد الفساد“،خیبرایجنسی کی وادی راجگال کے علاقے میں فضائی کارروائیاں،کئی دہشت گرد ہلاک،متعدد زخمی

آپریشن ”رد الفساد“،خیبرایجنسی کی وادی راجگال کے علاقے میں فضائی ...
آپریشن ”رد الفساد“،خیبرایجنسی کی وادی راجگال کے علاقے میں فضائی کارروائیاں،کئی دہشت گرد ہلاک،متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں آپریشن ”رد الفساد“جاری ،خیبرایجنسی کی وادی راجگال کے علاقے ستارکلے اور نارائی ناو میں پاک فوج کی جانب سے فضائی کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں کئی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

طالبان اور داعش کے درمیان جھڑپیں،100ہلاک : افغان میڈیا

پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشتگردوں کے افغان علاقے ننگرہارسے خیبرایجنسی میں داخلے کی اطلاع ملی تھی جس پر بھرپور کاروائی کی گئی۔فضائی کارروائیوں میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے جبکہ زخمی اوربچ جانے والے دہشت گردواپس افغان صوبے ننگر ہار کی طرف بھاگ گئے۔

مزید :

قومی -