عمران خان خارجہ پالیسی اور ملکی معاملات سے نابلد ہیں :پرویز رشید

عمران خان خارجہ پالیسی اور ملکی معاملات سے نابلد ہیں :پرویز رشید
عمران خان خارجہ پالیسی اور ملکی معاملات سے نابلد ہیں :پرویز رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان خارجہ پالیسی اور ملکی معاملات سے بابلد ہیں انہیں ایسی کسی بھی معاملے پر بات کرنے سے گریز کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے یمن کے حوالے سے حکومت کی پالیسی مسترد کرتے ہو ئے کہا تھا کہ حکومت کو اس معاملے میں فریق نہیں بننا چاہیے جس پر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی ہوش وحواس میں بنائی جا تی ہے عمران خان جن معاملات کے متعلق نہیں جانتے ان پر بات کرنت سے انہیں گریز کرنا چاہیے۔

نائن زیروپرچھاپے کی مزاحمت نہیں کی،تمام ملزموں کو نائن زیرو کے اطراف سے گرفتار کیا گیا :فاروق ستار

مزید :

قومی -اہم خبریں -