سارک کانفرنس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس روانہ ہو گئے

سارک کانفرنس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس روانہ ہو گئے
سارک کانفرنس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس روانہ ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کھٹمنڈو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 18 ویں سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ۔وزیر اعظم نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں سارک سربراہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی اور دو روزہ کانفرنس کے اختتام کے بعد اب وطن واپسی کے لیے کھٹمنڈو سے روانہ ہو گئے ہیںاور وہ آج شب پاکستان پہنچ جائیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -