اثاثہ جات ریفرنس، آصف زرداری ذاتی حیثیت میں احتساب عدالت طلب

اثاثہ جات ریفرنس، آصف زرداری ذاتی حیثیت میں احتساب عدالت طلب
اثاثہ جات ریفرنس، آصف زرداری ذاتی حیثیت میں احتساب عدالت طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی کی احتساب عدالت نمبر 1 نے اثاثہ جات ریفرنس میں آصف علی زرداری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جج خالد رانجھا نے سابق صدر و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت5مئی تک ملتوی کر دی اور انہیں بھی نوٹس جاری کرکے ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کر لیا۔وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری 5 مئی کو عدالت خود پیش ہوں گے، یہ ریفرنس سیاسی انتقام ہے اس میں نہ صرف فردجرم عائد ہوچکی ہے بلکہ اب تک 20 گواہان کے بیان بھی ریکارڈ ہوچکے ہیں مگرکوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔

مزید :

قومی -