کپتان کو آرام کی سخت ضرورت ،تقریر کے بعد کارکن خان صاحب کو صحت افزا مقام پر لے جائیں :آصف کرمانی

کپتان کو آرام کی سخت ضرورت ،تقریر کے بعد کارکن خان صاحب کو صحت افزا مقام پر لے ...
کپتان کو آرام کی سخت ضرورت ،تقریر کے بعد کارکن خان صاحب کو صحت افزا مقام پر لے جائیں :آصف کرمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معان خصوصی برائے آصف کرمانی نے کہا ہے کپتان کو آرام کی سخت آرام کی ضرورت ہے ،کارکنوں کو چاہیے کہ تقریر کے بعد عمران خان کو کسی صحت افزا مقام پر لے جائیں۔

وہ وقت جب وقار یونس اور وسیم اکرم کی حمایت کرنے پر عمران خان کو عدالت لے جایا گیا

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جلسے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کاردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھاکہ عمران خان کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں لگتی ،جھوٹ بول بول کرتھکے تھکے دکھائی دیتے ہیں،انہیں عاکرنی چاہیے کہ اللہ انہیں سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔میری عمران خان سے درخواست ہے کہ اب اپنے بیان سے یوٹرن نہ لیںاور قانونی کارروائی اور عدالتوں کا سامنا کرنے کےلیے تیار رہیں جبکہ مودی سے ملاقات انہوں نے کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ قائداعظم آئین اورقانون پرعمل کرنیوالے سچے اورکھرے عظیم انسان تھے،عمران خان ان کاحوالہ دینے سے پہلے عدلیہ اورقانون کااحترام کرنا سیکھیں۔

مزید :

قومی -