آرمی چیف وزیرداخلہ ،وزیرخزانہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف وزیرداخلہ ،وزیرخزانہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،موجودہ ملکی ...
آرمی چیف وزیرداخلہ ،وزیرخزانہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیرداخلہ چودھری نثار،وزیرخزانہ اسخاق ڈار اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حکومتی وفدنے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے،وفد نے آرمی چیف کو6اکتوبرکی قومی سلامتی کے منافی اسٹوری پربریف کیا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات آج شام آرمی ہاو¿س میں ہوئی، آرمی چیف سے وزیرداخلہ چودھری نثار،شہباز شریف اوراسحاق ڈارنے ملاقات کی ہے'ڈی جی آئی ایس آئی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

اسلام آباد میں پولیس کا تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن پر دھاوا ،خواتین ورکرز سے بھی بد سلوکی ، لاٹھی چارج کے بعد درجنوں ’’جنونی ‘‘ گرفتار ، گرفتاریوں سے مسلم لیگ نون کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا :شاہ محمود قریشی ۔مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں 

مزید :

قومی -اہم خبریں -