کسٹم انٹیلی جنس حکام نے افغانستان سے پاکستان موبائل فونز کی سمگلنگ ناکام بنا دی

کسٹم انٹیلی جنس حکام نے افغانستان سے پاکستان موبائل فونز کی سمگلنگ ناکام بنا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کسٹم انٹیلی جنس حکام نے افغانستان سے پاکستان موبائل فونز کی سمگلنگ ناکام بنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس حکام نے چیکنگ کے عمل کے دوران گاڑی پکڑلی ہے جس کے خفیہ خانوں سے دو کروڑ روپے مالیت کے انتہائی قیمتی موبائل فونز برآمد کر لیے ہیں ۔موبائل فونز براستہ چمن افغانستان سے کوئٹہ لا جا رہے تھے جنہیں پکڑ لیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -