پاکستان اورافغانستان کی ثقافتی اقدار مشترک،موجودہ حکومت نے پہلی بار ثقافتی پالیسی متعارف کرائی :مریم اورنگزیب

پاکستان اورافغانستان کی ثقافتی اقدار مشترک،موجودہ حکومت نے پہلی بار ثقافتی ...
پاکستان اورافغانستان کی ثقافتی اقدار مشترک،موجودہ حکومت نے پہلی بار ثقافتی پالیسی متعارف کرائی :مریم اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کی ثقافتی اقدار مشترک ہیں،موجودہ حکومت نے پہلی بار ثقافتی پالیسی متعارف کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ثقافت کواجاگرکرنے کے لیے متعدد اقدامات اٹھائے گئے  ہیں،نوجوان نسل کوان ثقافتی اقدارسے روشناس کراناانتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں دہشت گردی پربھی قابو پالیا گیا ہے۔

36 سالہ مسلمان استانی اور 14 سال کا بچہ، ایسا شرمناک الزام کہ سن کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

مزید :

قومی -