جمہوریت کی حفاظت اور اداروں کے استحکام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے:آصف زرداری

جمہوریت کی حفاظت اور اداروں کے استحکام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے:آصف زرداری
 جمہوریت کی حفاظت اور اداروں کے استحکام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے:آصف زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ جمہوریت کی حفاظت اور اداروں کے استحکام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس پر اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو جمہوری اور فلاحی ریاست بنائیں گے،کچلے ہوئے طبقے کو مذہب کے نام پر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دینگے،انہوں نے مزید کہا کہ روشن پاکستان کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔پارٹی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بھٹو ازم ایک نظر یے کا نام ہے جو کبھی ختم نہیں ہوسکتا۔ دوسری طرف بلاول بھٹو نے یوم تاسیس سادگی سے منانے کی ہدایت کی ہے اور کارکنوں کو کیک کاٹنے سے روک دیا ہے۔

مزید :

قومی -