اسلام آباد میں حکومتی رٹ مکمل طور پر قائم ہے: مشاہد اللہ

اسلام آباد میں حکومتی رٹ مکمل طور پر قائم ہے: مشاہد اللہ
اسلام آباد میں حکومتی رٹ مکمل طور پر قائم ہے: مشاہد اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات اور سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ نے کہا کہ پرامن لوگوں کا یہ طور طریقہ نہیں ہوتا، مذاکرات کے دروازے وہ لوگ بند کرتے ہیں جو کہتے ہیں کہ وزیراعظم کے استعفے کے بغیر بات چیت نہیں ہو گی۔ ایک سوال کے جواب میں مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں حکومت کی رٹ مکمل طور پر قائم ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -