ڈاکٹر عاصم کی رہائی کے حوالے سے پاک فوج کو تحفظات ہیں: نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

ڈاکٹر عاصم کی رہائی کے حوالے سے پاک فوج کو تحفظات ہیں: نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ
ڈاکٹر عاصم کی رہائی کے حوالے سے پاک فوج کو تحفظات ہیں: نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکٹر عاصم کی رہائی پر لگائے جانے والے حوالے سے رینجرز اور حساس اداروں کے پاس مستند ثبوت تھے، سیاسی جماعتوں کی باہمی ڈیل کے بعد عاصم حسین کی رہائی اور شرجیل میمن کی ملک واپسی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کی رہائی پر فوج کو شدید تحفظات ہیں.

احسن اقبال سے ایشیابحرالکاحل کے معذور افرادکی تنظیم کے پاکستانی اراکین کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ غلط فہمیاں بڑھا کر پاک فوج کو معاملات میں گھسیٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔فوج ڈاکٹر عاصم کی رہائی اور ای سی ایل میں نام ڈالنے کی ڈیل کا حصہ نہیں ہے ۔ ڈاکٹر عاصم کے کیس پر حساس اداروں اور رینجرز نے کافی کام کرنے کے بعد مستند ثبوت جمع کئے تھے اور ان کے خلاف کارروائی کے لئے اداروں کے پاس کافی مواد موجود تھا۔ڈاکٹر عاصم کو سیاسی جماعتوں کی باہمی ڈیل کے نتیجے میں ممکن ہوئی ہے۔

مزید :

قومی -