”احتساب لینے والو،ہم تمہیں۔۔۔“ پانامہ جے آئی ٹی کے ارکان کو ن لیگ نے سب سے خوفناک دھمکی دیدی،تہلکہ مچ گیا

”احتساب لینے والو،ہم تمہیں۔۔۔“ پانامہ جے آئی ٹی کے ارکان کو ن لیگ نے سب سے ...
”احتساب لینے والو،ہم تمہیں۔۔۔“ پانامہ جے آئی ٹی کے ارکان کو ن لیگ نے سب سے خوفناک دھمکی دیدی،تہلکہ مچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اور سینیٹر نہال ہاشمی نے پانامہ کیس کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کے ارکان  کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب لینے والوں ہم تمہیں نہیں چھوڑیں گے ،تمہارا یوم حساب بنادیں گے اورتمہارے خاندان والوں کیلئے پاکستان کی زمین کو تنگ کردیں گے۔

’اگر دوران سفر آپ پرسکون نیند سونا چاہتے ہیں تو جہاز کے اس حصے میں سیٹ حاصل کریں کیونکہ۔۔۔‘ ماہرین نے مسافروں کو وہ بات بتادی جو بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے،خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

تفصیلات کے مطابق کراچی  میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ تم جس کااحتساب کر رہے ہو وہ نوازشریف کا بیٹاہے،کان کھول کے سن لو ہم نے تم کو نہیں چھوڑنا،تم آج حاضر سروس ہو کل ریٹائر ہوجائوگے اور ہم تمہارے بچوں اور خاندان کیلئے پاکستان کی زمین تنگ کردیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ احتساب لینے والو ہم نے چھوڑنا نہیں ،تم نواز شریف کو تنگ کررہے ہو اورقوم تمہیں تنگ کردے گی۔

ویڈیو دیکھیؓں:


Nehal Hashmi by dailypakistan

مزید :

قومی -