نوشہروفیروز کے سات حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

نوشہروفیروز کے سات حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع
نوشہروفیروز کے سات حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نوشہروفیروز کے سات حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کردی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نے نوشہروفیروز سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 211،212اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 19,20,21,22اور23کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کردی ہے ۔یادرہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے نوشہروفیروز کے پانچ صوبائی اور دو قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے حکم امتناعی جاری کیاتھا۔

مزید :

نوشہروفیروز -